کرخ، خاتون سمیت دو افراد قتل
خضدار (نماٸندہ خصوصی) تحصیل کرخ کے علاقہ نوک جو میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں خاتون سمیت دو افراد قتل آمدہ اطلاعات کے مطابق تحصیل کرخ کے علاقہ نوک جو میں نا معلوم افراد نے گزشتہ شب عبدالمجید اور ایک خاتون کو گھر میں تیز دھار آلہ سے قتل کرکے فرار ہو گئے قتل کرنے کے وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ھو سکے مقامی انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثاء کے حوالہ کرکے تفتیش شروع کر دی
Load/Hide Comments


