پارلیمنٹ، کابینہ میں شامل افراد کی دہری شہریت نہیں ہونی چاہیے، غلام سرور

اسلام آباد:وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ان کی ذاتی رائے یہ ہے کہ پارلیمنٹ، کابینہ اور بیورو کریسی میں شامل افراد کی دہری شہریت نہیں ہونی چاہیے۔ایک انٹرویو میں غلام سرور خان نے کہا کہ انہوں نے بیرون ملک پاکستانیوں کو خود سے زیادہ ملک سے وفادار پایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کی ذاتی رائے یہ ہے کہ پارلیمنٹ، کابینہ اور بیورو کریسی میں شامل افراد کی دہری شہریت نہیں ہونی چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں