دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق
دکی ؛مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے لاش کو ضروری کاروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


