خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدار میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق تفصیلات کے مطابق علی خان جتک ولد مولابخش سکنہ مولہ دری (خررن شور ) کو پرانی رنجش کی بنیاد پر پیر عمر کے مقام فائرنگ کرکے قتل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں