طفیل بلوچ کا تبادلہ، ولی بڑیچ ڈی سی خضدار تعینات

کوئٹہ، محکمہ نظم و نسق کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ولی بڑیچ کے ڈٖپٹی کمشنر خضدار تعینات کردیا گیا جبکہ ان کے پیشرو طفیل بلوچ کو محکمہ نظم و نسق رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جبکہ ممتاز علی کھیتران کو ڈپٹی کمشنر کوہلو تعینات کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں