نوابشاہ میں مسافر گاڑیوں میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
نوابشاہ: سندھ کے شہر نوابشاہ میں کلوئی اسٹاپ پر مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے نوابشاہ میں سکرنڈ کے قریب کلوئی اسٹاپ پر دو مسافر گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے،
Load/Hide Comments


