جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات التواء کی درخواستوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمات التواء کی درخواستوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاز لسٹ تاخیر سے جاری ہونے کی بنا پر ایڈووکیٹ آن ریکارڈ وکیل کو اطلاع نہیں کر پاتے، ہفتہ اتوار کی چھٹی ہوتی ہے،دو دن چھٹیوں میں وکلاء کیسز کی تیاری کیسے کریں،سپریم کورٹ کی سطح پر التواء نہیں ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں