ماہی گیروں کو سمندری طوفان کے باعث احتیاط برتنے کی ہدایت
گوادر(خ ن)ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں محکمہ فشریز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 18 اکتوبر 2020 تا 21 اکتوبر 2020ء کو سمندری طوفان اور تیز ہواؤں کے پیش نظر ماہی گیر سمندر میں شکار کرنے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اپنائیں تاکہ کسی قسم کے نقصان و پریشانی سے محفوظ رہ سکیں۔
Load/Hide Comments


