آرمینین فوج کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد :آذربائیجان اور آرمینیا کے دوران نگورنوکاراباخ کے معاملے پر آذری فوج کے حملے کے بعد آرمینین افواج کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے متعلق ٹوئٹ کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق علی علی زادہ نے آرمینیا کی جانب سے رہائشی علاقوں میں عام شہریوں پر میزائل حملوں کا تذکرہ کیا
Load/Hide Comments


