ترکی میں دہشتگردی کا خدشہ، امریکی ویزا سروس معطل
استنبول:ترکی میں امریکی سفارت خانہ نے دہشت گردی کے خدشہ کے پیش نظر ویزہ سروس معطل کر دی ہے، امریکی سفارتخانے کی جانب سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی میں امریکی شہریوں کو اغوا یا قتل کیا جاسکتا ہے، امریکی شہری پرہجوم جگہوں پر زیادہ محتاط رہیں۔امریکی سفارت خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکی کے مختلف شہروں میں امریکی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی مستند رپورٹ موصول ہوئی ہیں
Load/Hide Comments


