نواز شریف پہلے بھی فوج کو تقسیم کرنے کی سازش کر چکا اب دوبارہ بغاوت کا ارتکاب کر رہا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی : وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف پہلے بھی فوج کو تقسیم کرنے کی سازش کر چکا اب دوبارہ بغاوت کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اتوار کو پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف اداروں کے اندر انتشار پیداکرکے اہل کاروں کو سازش پر اکسا رہا ہے۔ مگر ناکام رہینگے۔
Load/Hide Comments


