امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں جس کے بعد ایران، شام اور وینزویلا کو بھی تیل فروخت نہیں کرسکے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو جانے کی صورت میں بھی جو بائیڈن کے لیے ایران کو تیل کی فروخت کی اجازت دینے کی کوشش فی الحال محدود ہوگئی ہے
Load/Hide Comments


