نیتن یاھو نے اپنے دورہ امارات سے قبل وزرا کو ابو ظبی جانے سے روک دیا

نمقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے وزرا کو اپنے دورہ امارات سے قبل ابو ظبی جانے سے روک دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عبرانی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا کہ وزیراعظم نیتن یاھو اپنے مجورہ دورہ ابو ظبی سے قبل کسی وزیر یا اعلی حکومتی عہدیدار کو جانے کی اجازت دینے کے حامی نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں