بی سی ایس اور بی ایس ایس کے آفیسران سنجیدگی کامظاہرہ کرکے جونیئرز کی رہنمائی کریں،جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بی سی ایس اور بی ایس ایس کے آفیسران سنجیدگی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے جونیئرز کی رہنمائی کریں ہم سرکاری مشینری سے عوام کو سہولت،انہیں بااختیار بنانے اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں