بایزیدخروٹی لاپتہ نہیں ہوئے، پولیس حراست میں ہے، بلوچستان حکومت
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر سردار اختر مینگل کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے بایزید خروٹی کی مبینہ گمشدگی کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بایزید خروٹی لاپتہ نہیں ہوئے ہیں بلکہ وہ پولیس کی حراست میں ہے، آج وہ ڈی جی لیویز کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں غیر قانونی طور پر گھس آئے اور عملہ سے بد تمیزی کی جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے کل انہیں قانونی طور پر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائیگا
Load/Hide Comments


