وینا نے شوہر سے خلع لے لیا، کئی راز فاش

لاہور (انتخاب نیوز)نامور پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ وینا ملک نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے کئی راز فاش کردئیے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو میں وینا ملک کہتی نظر آئیں کہ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں کام کرلیا،شادی بھی کرلی۔ اب زندگی میں کوئی اور تمنا نہیں رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں