لورالائی میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق
لورالائی، لورالائی کے نواحی علاقے کلی ٹھٹی میں چار سال کا بچہ گیارہ ہزار بجلی لائن سے چھونے کے باعث موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال منتقلی کے بعد وراثاء کے حوالے کر دی گئی
Load/Hide Comments