ترک سرحد کے نزدیک حملے میں تین ایرانی محافظ ہلاک

تہران ;ایران کے شمال مغربی علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں تین سرحدی محافظ ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی صوبہ آذربائیجان میں بارڈر گارڈ کے کمانڈر یحیی حسین خانی کے حوالے سے بتایا ہے کہ انقلاب مخالف مسلح عناصر کی ارمیہ رجمنٹ کے بارڈر گارڈز کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں