دل کے عارضہ میں مبتلاشام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے

دمشق:شامی حکومت نے بتایا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے ہیں تاہم اب تک ان کے انتقال کی وجہ کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق کہا یہ جا رہا ہے کہ 79 سالہ ولید ملائم کئی سالوں سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں