دبئی حکومت کی جانب سے وزٹ ویزے پر پابندی عائد

لاہور : دبئی حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت آنے کے بعد پاکستانیوں کے لئے سیر و تفریح کے ویزے بند کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزٹ ویزے تا حکم ثانی بند کردئیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں دبئی حکومت نے پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی پاکستانی کو وزٹ ویزا نہ دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں