اے ایس اے بلوچستان یونیورسٹی کے انتخابات‘کلیم بڑیچ پھر صدرمنتخب

کوئٹہ(انتخاب نیوز) اکیڈمک ایسوسی ایشن بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے انتخابات مکمل،پروفیسر پینل نے میدان مارلیا، جس کے تحت ڈاکٹرکلیم بڑیچ صدر،پروفیسر عبدالباقی جتک جنرل سیکرٹری،پروفیسر فرید اچکزئی نائب صدر،ڈاکٹرمحب اللہ کاکڑفنانس سیکرٹری،عبدالرحمن کاکڑ جوائنٹ سیکرٹری‘ جبکہ دوسرے پینل کی طرف سے پروفیسرظاہرمینگلپریس سیکرٹریمنتخب ہوئے اور اسی طرح ایگزیکٹوکمیٹی کے لیے ڈاکٹرعلی اکبر،ارباب غلام رضا،ڈاکٹرعمران علی،ڈاکٹرمحمدشریف حسنی اور ڈاکٹر سمیع اللہ منتخب ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں