شی جن پنگ کا دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد (انتخاب نیوز) چینی صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے واضح کیا ہے کہ چینی صدر دورہ پاکستان میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال سمیت معاہدوں پر دستخط کرینگے اس حوالے سے گزشتہ روز اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، چینی سفیر پاؤژنگ نے بھی خصوصی شرکت کی-

اپنا تبصرہ بھیجیں