زہری گیس سلینڈر دھماکہ 2خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر شدید زخمی

زہری سلمانجو کے علاقے میں گیس سلینڈر دھماکے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر شدید زخمی ہسپتال زرائع کے مطابق 2 خواتین ایک جوان لڑکا اور ایک بارہ سال بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ابتدائئ طبی امداد دی گئی متاثرین ے جسم کا بیشتر حصہ جھلسا ہوا تھا مزید علاج کے لیے برن سینٹر کوئٹہ متقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں