حکومت بلوچستان کی غفلت کورونا وائرس کے مریضوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

کوئٹہ،حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام کی غفلت کورونا وائرس کے مریضوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر مریضوں کی تمام تر معلومات وائرل ہونے لگیں ڈیٹا میں مریضوں کے نام،خاندان کے افراد کی معلومات،موبائل فون نمبر موجود ہیں ڈیٹا لیک ہونا میڈیکل قوانین کی خلاف ورزی اور ذاتی رازداری کے حقوق کے برخلاف ہے محکمہ صحت اور متعلقہ حکام ڈیٹا لیک سے متعلق کوئی بھی اطمینان بخش جواب نہ دے سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں