اغواء کیس: آرزو کے مبینہ شوہر کی درخواستِ ضمانت ملتوی

کراچی:کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے آرزو فاطمہ کے مبینہ اغواء اور کم عمری کی شادی سے متعلق کیس میں مبینہ شوہر علی اظہر کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں مبینہ اغواء اور کم عمری کی شادی سے متعلق کیس میں آرزو فاطمہ کے مبینہ شوہر علی اظہر اور دیگر ملزمان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آرزو کے شوہر کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں