کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں کار سوار زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں کار سوار زخمی۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ سنگین ہاوسنگ سکیم کے قریب چمن پسنجر ٹرین کی زد میں آکر کارمیں سوار شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیامزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


