سوات،مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک خاندان کے دو افراد جاں بحق

سوات :سوات کے مرکزی شہر منگورہ کے نواحی علاقے سلام پور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک خاندان کے دو افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ایس ایچ او تھانہ سیدوشریف رفیع اللہ کے مطابق واقعہ اسلام پور میں اس وقت پیش آیا جب گاؤں کی مسجد میں سابق پولیس اہلکار ظاہر شاہ کے والد گلزار شاہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی جاری تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں