اسرائیل سے تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر سائبر حملے
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے سائبر سیکیورٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد سائبر حملوں کی زد میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے سربراہ محمد حمد الکویتی نے دبئی میں ایک کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیل سے ہمارے باقاعدہ تعلقات کے قیام کے بعد متحدہ عرب امارات کے مخالف کارکنوں نے زبردست حملے کیے
Load/Hide Comments


