کرونا وائرس علی بابا اور جیک ما فاؤنڈیشن امداد ی سامان لے کرکراچی پہنچ گئے

کراچی ; علی بابا اور جیک ما فاؤنڈیشن کا پہلا قافلہ امداد ی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے اس امدادی کمک کا اعلان 21 مارچ کو ہوا تھا ان دو فاؤنڈیشن نے یہ اعلان کیا تھا کہ دس ایشیائی ممالک کو کورنا وائرس کے پیش نظر یہ امداد دی جائے گی جس میں پاکستان بھی شامل تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں