نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، فردوس اعوان کی اپوزیشن پر تنقید

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس اعوان نے کہا کہ ہاؤس آف شریف کرپشن کی کمائی بچانے کیلیے جنگ کررہا ہے۔بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم اور ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ‘نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی،ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نواز استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں