صابر سلیمان قتل کیس کی انکوائری کمیٹی نے بیانات قلمبند کیئے
پنجگور : پنجگور صابر سلیمان قتل کیس کی انکوائری کمیٹی نے بیانات قلمبند کیئے تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ کے رہائشی معروف شخصیت صابرسلیمان کے قتل کیس کی انکوائری کے لیے قائم کمیٹی نے کام شروع کردیا ہے کمیٹی نے پولیس ملازمین اور ورثاء کے بیانات قلمبند کیئے
Load/Hide Comments


