اسامہ کے قتل میں اسرائیل نے بھی مدد کی تھی، سابق سرابرہ سی آئی ا ے کا دعوی

واشنگٹن :امریکی خفیہ ادارے (سی آئی اے)کے سابق سربراہ جان بریینن نے دعوی کیا ہیکہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے قتل میں اسرائیل سے ملنے والی معلومات بھی استعمال کی گئیں۔اسرائیلی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جان برینن کاکہنا تھاکہ اسامہ بن لادن کا قتل امریکی آپریشن تھا تاہم اس آپریشن میں اسرائیل کی انٹیلی جنس معلومات بھی شامل تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں