کرونا وائرس سے متا ثرہ نرس نے اپنی جان لے لی

اطلاعات کے مطابق آج اٹلی میں کرونا وائرس کا شکار 34 سالہ خواتین نرس ڈینیلا ٹریزی نے اس وقت اپنی جان لی جب ُاس کو یہ خوف لاحق ہو گیا کہ اس کی وجہ سے عالمگیر مرض کرونا دوسروں لوگوں میں منتقل ہو گئی ہے۔ یاد رہیں کہ عالمی وبا کرونا کی وجہ سے دنیا میں اب تک 20,549 اموات جبکہ 4 لاکھ پچاس ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں اور اٹلی میں اموات کی تعداد 700 سے تجاوز کر چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں