ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے فنڈزجمع کرنے کی مہم شروع کر دی

لاہور،ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے فنڈزجمع کرنے کی مہم شروع کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مزدوروں کیلئے خوراک اور روزمرہ ضروریات کا اہتمام کرنے والی فلاحی تنظیم کو چندہ دینے کی اپیل کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ خوش قسمتی سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہم گھروں میں بیٹھ کر بھی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اہلیت رکھتے ہیں، مگر ہمیں ان لوگوں کا بھی سوچنا چاہیے جن میں اتنی سکت نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں