اپوزیشن کا لاہور میں جلسہ، وزیراعظم کی بنی گالہ میں کیا مصروفیات رہیں؟

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں چھٹی کا دن خوشگوار انداز میں گزارا۔

وزیراعظم کی اتوار کے روز گھر کی مصروفیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں اور یہ تصاویر وزیراعظم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کی گئیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اپنے پالتو کتوں کے ساتھ وقت گزارا اور انہوں نے اپنے کتوں ’ٹائیگر‘ اور ’شیرو‘ کو دھوپ میں کھانا کھلایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں