پاکستان میں بہت جلد گاڑیاں سستی ہوں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد L:) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای سی سی نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی ہے، پاکستان میں بہت جلد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا انہوں نے کہا کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی سے گاڑیوں کی اجارہ داری ختم ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں