ڈی آئی خان،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان:عالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت وانڈہ میرعالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔ پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں حملہ آوارفرارہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں