تربت مافیا 30سالوں سے عوام کا خون چوس رہا ہے، مولانا لونی
کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی کے قیادت میں شیخ الحدیث مولانا عبدالمجید کمیٹی ممبران حاجی محمدحسین سیدشمس اللہ اغا اخترمحمدسلمانخیل سمیت علاقے معتبرین سماجی رہنماؤں پرمشتمل وفد نے چیف انجینئرسوئی سدرن کمپنی اور زونل منیجرکینٹ ڈویژن بہاالدین کاکڑ سے شابو، کلی پائندخان اور شیخ ماندہ کے گیس پریشر کمی ومسائل کے مسئلے پر ملاقات کرتے ہوئے کہ کلی پائندخان، شابو اور شیخ ماندہ میں گیس کی بندش اور پریشر کمی عذاب بن چکی ہے گیس حکام کی ناروا رویے کی وجہ سے عوام کواحتجاج پر مجبور کیا جارہا ہے عوام مجبور ہوکر لکڑ یا ں اور ایل پی جی گیس خر ید نے پر مجبور ہیں گیس کی قلت سے لکڑی کے چولہوں اور سلنڈر کا دور لوٹ آیا ہے گھریلوصارفین کو نہ شام اور نہ صبح کے اوقات میں گیس میسر ہے شدید سرد موسم میں سوئی گیس پریشر میں کمی سے شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھاری بھر بلوں سے غریب عوام پریشانی کے شکار ہے بل ادائیگی کے باوجود بغیر کسی نوٹس اور پیشگی اطلاع کے میٹر اتار لیتے ہیں اور پھر جرمانہ کیساتھ اسکو گیس کا بل بھیج دیادیا جاتا ہے ملک کے دیگر صوبوں سے مسترد شدہ تیز رفتار گیس میٹرز اس صوبے پر تھوپنا کہاں کاانصاف ہے غریب عوام کے بس میں تیز رفتار میٹروں کی بل کے ادائیگی ان کے بس میں نہیں انہوں نے کہا کہ اووربلنگ کی بھر مار سے غریب عوام کی چولہے بجھ گئی اور ماہانہ اٹھارہ ہزار سے بائیس ہزار بل بیجھنا کہاں کا انصاف ہے غریب عوام کے بس میں تیز رفتار میٹروں کی بل کے ادائیگی ان کے بس میں نہیں ہر چھ ماہ بعد میٹر کی تبدیلی۔ اور پچیس ہزار جرمانہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ظلم کاسلسہ جاری ہے انہوں نیکہا کہ ملک کے دیگر صوبوں سے مسترد شدہ تیز رفتار گیس میٹرز اس صوبے پر تھوپنا کہاں کاانصاف ہے غریب عوام کے بس میں تیز رفتار میٹروں کی بل کے ادائیگی ان کے بس میں نہیں ہر چھ ماہ بعد میٹر کی تبدیلی اور پچیس ھزار جرمانہ بلوچستان میں ایک منافع بخش کاروبار بن چکاچیف انجینئرمحمدفاروق خان بہاوالدین کاکڑنے گیس پریشربڑھانے مسائل کی حل کرنے کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہاکہ سردی بڑھ جانے گیس کی استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے صوبہ بھرمیں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اورہم نے مختلف علاقوں میں پریشرصورتحال بہتربنانے کیلئے نئے پائپ لائن بچھانے کاکام شروع کیاہے۔


