وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق
نواب شاہ میں وین درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے ٹھری میر واہ جانے والی وین بےقابو ہوکر دوڑ روڈ پر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ سولہ مسافر زخمی ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


