کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرسمیت چارگرد گرفتار
پشاور:کالعدم تنظیم لشکراسلام کے اہم کمانڈرسمیت چاردہشت گردوں کوگرفتارکرلیا گیا۔خیبرپختونخواہ میں تھانہ حدودباڑہ کے علاقے سپاہ میں سیکورٹی فورسزاورپولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرذاکرآفریدی سمیت چاردہشت گرفتارکرلیے گئے جن کا تعلق لشکراسلام سے ہے
Load/Hide Comments


