والدہ کو اپنی منگنی کے خاص لمحے کا حصہ بنانا چاہتی تھی‘بختاوربھٹو

کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کہتی ہیں کہ میں واقعی میں اپنی والدہ کو اپنی منگنی کے خاص لمحے کا حصہ بنانا چاہتی تھی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بختاور بھٹو نے اپنی اس شال کی تصویر شیئر کی ہے جو انہوں نے اپنی منگنی کے دن پہنی تھی۔بختاور بھٹو نے شال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن کے ذریعے شال کے خصوصی ڈیزائن سے متعلق تفصیل بتائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں