پشاور: بی آر ٹی اسٹیشن میدان جنگ بن گیا

پشاور: پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) اسٹسیشن پر بغیر ماسک داخل ہونے سے منع کرنے پر اسٹیشن میدان جنگ بن گیا مسافر لڑکے کو ماسک پہننے کی تاکید کرنے پر مسافر لڑکے نے سکیورٹی گارڈ سے بدتمیزی کے بعد ہاتھا پائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جس طرح خیبرپختونخوا حکومت کا بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی) منصوبہ آئے روز بری خبروں کے حوالے سے میڈیا کی زینت بنا رہتا ہے اس بار بھی بی آر ٹی اسٹیشن پر مسافر اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں