ترکی نے آزربائیجان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، یورپی یونین
برسلز :یورپی یونین کی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ترکی نے آزربائیجان کی فتح اور ناگورونو کارا باغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا تھا کہ یورپین یونین اور ترکی کے تعلقات میں توازن بہت ضروری ہے۔
Load/Hide Comments


