کچلاک، ٹرک اُلٹنے کے باعث 3افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حاد ثہ تین افراد زخمی۔ پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک با ئپاس پر ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں