سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے لیا
کراچی:سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے لیا،ایف آئی اے سائبرکرائم کو خط لکھ دیا،28دسمبر کو چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرگردش کررہا ہے۔ سندھ حکومت نے ایف آئی اے کو خط میں کہاہے کہ سوشل میڈیا پرگردش کرنے والے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔جعلی سرکلر پر انکوائری کی جائے۔خط میں کہاگیاہے کہ ایسا پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔جعلی نوٹیفکیشن کو سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے۔
Load/Hide Comments


