آئندہ مردم شماری کو درست اور سب کیلئے قابل اعتما د بنا نا ہے،اسدعمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ آئندہ مردم شماری کو نہ کہ درست بلکہ سب کیلئے قابل اعتما د بنا نا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن کی سر براہی میں آئندہ مردم شماری کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی ہے،کمیٹی قومی مردم شماری پر علاقائی اور عالمی طریقہ کار کا جائزہ لے گی اور ہمیں آئندہ مردم شماری کو نہ صرف درست بلکہ قابل اعتماد بنانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں