سیف اللہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلعہ سیف اللہ کے علاقے اختر زئی تھانہ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار عنایت اللہ جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments