ہنزہ میں منفی 10 ڈگری درجہ حرارت میں نوجوانوں کا تیراکی کا مظاہر
وادی ہنزہ کے نوجوانوں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے منفی 10 درجہ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں دریا میں تیراکی کا مظاہرہ کیا۔
خون جما دینے والے سرد موسم میں برفیلے پانی میں تیراکی کا مظاہرہ کرنے والے منچلوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا، اور ڈھول کی تھاپ پر لوک موسیقی اور رقص بھی کیا گیا۔
Load/Hide Comments