نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تقرری چیلنج
اسلام آباد :شمس اقبال نامی شہری نے نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تقرری سمیت سرکاری ٹی وی میں ایم ڈی سی ای او کی تقرریاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں۔درخواست میں وزارتِ اطلاعات ایم ڈی،قائم مقام سی ای او پی ٹی وی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
Load/Hide Comments


