فخری زادہ قتل کیس، چار ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری
تہران:ایرانی پولیس کے ترجمان مہدی حاجیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے اپنے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث چار ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ان کی گرفتاری میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ایرانی جوہری پروگرام کے خالق محسن فخری زادہ کو 27 نومبر کو تہران کے قریب ہلاک کر دیا تھا
Load/Hide Comments


